مندرجات کا رخ کریں

4 جی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

4 جی یا "چوتھی نسل" (بانگریزی: 4G یا 4-G، باردو: 4ن) لاسلکی محمول ہاتف ٹیکنالوجی کی چوتھی نسل (Fourth Generation) ہے۔ 4G محمول ابلاغیات اور موبائل آواز رسائی کے ان معیارات کے مطابق بنائی گئی جو عالمی بعید مواصلاتی اتحاد کے جاری کردہ معیارات تھے۔ ان معیارات کو بین الاقوامی محمول بعید مواصلات (International Mobile Telecommunications-2000 (IMT-2000)) کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
ماقبل  محمول آواز رسائی مابعد